Wednesday, May 13, 2020

انٹربینک مارکیٹ‌ میں‌ ڈالر 55 پیسے مہنگا ہو گیا


کراچی: کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے روز امریکی کرنسی میں اضافہ دیکھنے میں آیا جب انٹربینک میں آج ڈالر کا ریٹ 55 پیسے مزید بڑھ گیا۔
کورونا کے باعث عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کے بعد اب کچھ دنوں سے روپے کے مقابلے ڈالر اپنی قدر بحال کرتا نظر آ رہا ہے، آج ڈالر 55 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں 161 روپے پر فروخت ہوا۔
یاد رہے گزشتہ روز ڈالر 38 پیسے اضافے کے ساتھ 160 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ ہوا تھا۔

No comments:

Post a Comment

حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کا فیصلہ

حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے  بڑا قرضہ  لینے کا فیصلہ،  اگلے  مالی سال  کے دوران وزارت خزانہ کا 15 ارب  ڈالرز  کا قرضہ لینے پر غور، ک...